

Loading content...
امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ یہ آیت اولاد علیؐ علیہ الصلوات والسلام وجناب سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا کی شان میں نازل ہوئی ہے، بصائر الدرجات میں ہے کہ امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اس آیت سے مراد اولاد علی علیہ الصلوات والسلام وجناب سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا ہیں، امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ یہ حضرت خاتون جنت صلواة اللہ علیہا کی عظمت ہے کہ خداوند عالم نے ان کی اولاد پر آتش جہنم کو حرام کردیا ہے ،(کافی)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار