

Loading content...
ابو دردا کہتے ہیں کہ اس آیت کی تفسیر میں نے رسول مقبول کو فرماتے ہوئے سنا کہ سابق بغیر حساب جنت میں داخل ہوں گے اور مقتصد کا آسان حساب ہوگا اور ظالم لنفسہ کا حساب یہ ہے کہ تنگ مقام میں حبس کئے جانے کے بعد جنت میں داخل ہوں گے یہی لوگ ہیں جو کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے حزن وغم کو دور کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار