

Loading content...
پھر ہم نے اپنے بندوں میں سے جو کچھ تو اپنی جان پر ستم ڈھاتے ہیں اور کچھ نیکی اور بدی کے درمیان ہیں اور کچھ خدا کے اذن سے نیکیوں میں سبقت لے گئے ہیں ان کو چن کر قرآن پاک کا وارث قراردیا یہی تو خدا کا بڑا فضل ہے، جناتِ عدن سدا بہار باغات ہیں یہ لوگ داخل ہوں گے اور انہیں وہاں سونے کہ کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا اور یہ لوگ خوشی کے لہجہ میں کہیں گے خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم کو دور کردیا بے شک ہمارا پروردگار بڑے بخشنے والا ہے جس نے ہم کو بہشت ہمیشگی کے گھر میں اتارا جہاں ہمیں کوئی تکلیف چھوئے گی ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار