

Loading content...
آیت مباہلہ شاہد ہے کہ حضرت علیؐ مرتضیٰ علیہ الصلوات والسلام نفس رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جیسے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ویسے علیؐ علیہ الصلوات والسلام پاک، حضرت خاتون جنت صلواة اللہ علیہا دختر رسول ہیں لہٰذا جیسے رسول ویسی ان کی دختر نیک اختر صلواة اللہ علیہا پاک، حضرت امام حسن علیہ الصلوات والسلام اور حضرت امام حسین علیہ الصلوات والسلام فرزندانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جیسے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ویسے یہ فرزند پاک اور یہ سب آیت مباہلہ و تطہیر کا مرکز ہیں پھر ان پاک ہستیوں سے جو نسل چلی وہ کیوں نہ سید کہلائے اور ان کی تعظیم واحترام کیوں نہ کیا جائے جبکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار