

Loading content...
یہی وجہ ہے کہ جو لوگ اسلام اور رسول اسلام سے محبت رکھتے ہیں خواہ علماء ہوں یا امراء یا سلاطین وشاہان وقت جب ان کے سامنے سید زادہ آجائے اور انہیں علم ہوجائے کہ یہ سید ہے تو وہ اسے ضرور امتیازی نظر سے دیکھتا ہے اگر ظاہر میں نہیں بھی تو دل میں اس کا احترام کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار