

Loading content...
اس میں کوئی شک نہیں کہ اولاد عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام میں جو بھی مومن ہے وہ سردار ہے اور مستحق خمس بھی، ان پر زکواة حرام ہے مگر سید ہونا ان کی صفت ہے جیسے حضرت یحییٰ علیہ السلام کیلئے صفت ہے مگر ہمارے نبی اور آپ کی آل کا نام قرار پاگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار