18-علامہ سید محمد عارف صاحب قبلہ | تحریم السیدات | صفحہ 130 - Jamanshah
نثر (Prose)
اس طرح لفظ صلواة کے معنی لغت میں دعا کے ہیں مگر اسلام نے ان ارکان مخصوصہ کا نام صلواة رکھا جسے نماز کہتے ہیں اب جب بھی لفظ صلواة بولا جاتا ہے تو اس سے نماز ہی فہم وادراک میں آتی ہے