

Loading content...
یہ درست ہے کہ یہ لفظ جہاں جہاں استعمال ہوا ہے بطور صفت استعمال ہوا ہے مگر ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل کی صرف صفت نہیں بلکہ علم نام قرار پاگیا ہے نقل کے ذریعے جیسا کہ نقل کی مثالیں عرف اور شرع دونوں میں موجود ہیں جیسے دابہ کے معنی زمین پر چلنے والا، لہٰذا اس کے لغوی معنی میں ہر چلنے والا شامل ہے مگر عرف میں صرف چوپائے کیلئے بولا جاتا ہے اور جب یہ لفظ بولا جاتا ہے تو چوپایا ہی فہم میں آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار