

Loading content...
اس آیت میں نبی کا نام یحییٰ بتایا گیا ہے تصدیق کرنا، سید ہونا، حصور ہونا، صالحین میں سے نبی ہونا، یہ سب ان کی صفات ہیں ان میں سے سید بھی ان کی ایک صفت ہے نام نہیں تو پھر سرور کائنات اور ان کی آل علیہم الصلوات والسلام کیلئے لفظ سید علم نام کیونکر ہو سکتا ہے ؟؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار