

Loading content...
چونکہ مظروف سے ظرف کی مطابقت ضروری ہے لہٰذا حضرت عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اور حضرت ابوطالب علیہ الصلوات والسلام بھی سردار تھے اور ان کے وہ بزرگ بھی جن کے اصلاب سے ان کا نور گزرا ہے، اس شرافت اور نجابت کا اثر ہے کہ اب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد قیامت تک سید قرار پا گئی، بے شک اولاد عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام میں جو بھی مومن ہوئے وہ سردار ہیں خاص کر حضرت ابو طالب علیہ الصلوات والسلام کی اولاد اور بالخصوص حضرت علیؐ علیہ الصلوات والسلام کی اولاد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار