

Loading content...
اس کی جمع سادة، سیائد اور سادات استعمال ہوتی ہے… بصریین اور کوفیین اور خلیل اور دیگر متکلمین سب کا اس پر اتفاق ہے کہ لفظ سید قابلِ عزت، مستحق اطاعت، سردار اور مالک کو کہتے ہیں اضافت کے ساتھ بھی استعمال ہوتا ہے جیسے سید القوم، سید العر ب وغیرہ اور بلا اضافت بھی جیسے جاء سید،سید آیا، سید امامنا، سید ہمارا امام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار