

Loading content...
حسب فرمائش السید فضل عباس صاحب ہمدانی والسید طاہر حسین شاہ صاحب ہمدانی یہ حقیر پر تقصیر چند سطور تحریر کر رہا ہے تا کہ ہر خاص وعام پر یہ بات روشن ہو جائے کہ سید کون ہیں ؟ ان کے شرائط ولوازم اور حقوق وخصوصیات کیاہیں ؟ تاکہ حق وباطل اور صحیح وغلط میں تمیز ہو جائے اور کوئی شخص غلط فہمی کا شکار نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار