

Loading content...
حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی نسبت دے اور اپنے آقائوں کے غیر سے محبت کرے اس پر خدا کی لعنت ہے اور جو شخص بلا سبب ظاہری نسل میں داخل ہونے کا دعویٰ کرے یا بلا کسی مجبوری کے ہماری نسل سے خارج ہونے کا اظہار کر ے وہ ملعون ہے یہی کچھ صحیح بخاری اور دیگر کتب فریقین میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار