

Loading content...
اس سلسلہ میں دوباتیں بھی پیش نگاہ رہنا چاہییں ایک بات تو یہ ہے کہ جو شخص سید ہے وہ اپنی سیادت کو نہ چھپائے اور جو سید نہیں ہے وہ اپنے کو سید کہنے کی جرأت نہ کرے کیونکہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس قسم کے دونوں حضرات پر لعنت فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار