

Loading content...
بہرحال علمائے اسلام کا فیصلہ یہ ہے کہ لفظ سید محمد وآل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام اور ان کی اولاد کیلئے مخصوص ہے اور اولاد رسول قیامت تک قابل احترام ہے اور کسی غیر کیلئے جائز نہیں کہ اس لفظ مخصوص کو اولاد رسول اور فرزندان علیؐ وبتولؐعلیہم الصلوات والسلام کے علاوہ کسی کیلئے استعمال کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار