

Loading content...
٭یحب ویحترم من حیث قرابتہ …آنحضرت کی ذریت اور اولاد ہونے کی وجہ سے ان سے محبت کرنا اور ان کا احترام کرنا ضروری ہے آگے چل کر لکھتے ہیں کہ آنحضرت نے ایک دن برسر منبر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ میرا سلسلہ نسب قیامت میں کوئی فائدہ نہ پہنچا سکے گا یہ بالکل غلط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار