

Loading content...
یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ نسل رسول میں ہونے کی وجہ سے سادات قابل تعظیم اور واجب الاحترام ہیں، ان کو خدا نے قیامت تک کیلئے باعزت بنایا ہے اور ہر وہ عمل جس سے توہین ہوتی ہو ان کے خلاف ناجائز اور حرام ہے، امام المسلمین حضرت علامہ جلال الدین سیوطی حضرت خاتون جنت صلواة اللہ علیہا اور ان کے فرزندان امام حسن علیہ الصلوات والسلام اور امام حسین علیہ الصلوات والسلام کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار