

Loading content...
خداوند عالم نے نبی کے گھرانے کو سیادت کیلئے مخصوص کردیا ہے لہٰذا جس فرد بشر کیلئے یہ ثابت ہو جائے کہ یہ نبی کی اولاد ہے وہ سید ہوگا… اس سے معلوم ہوا کہ لفظ سید حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی علیؐ حکیم علیہ الصلوات والسلام اور ان کی اولاد کے سوا کسی اور کیلئے استعمال نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار