

Loading content...
اب وہ حضرات خصوصیت سے متوجہ ہوں جو یہ کہتے ہیں کہ لفظ سید نہ اولاد علیؐ وجناب سیدہ پاک علیہم الصلوات والسلام کیلئے مخصوص ہے اور نہ اس کا سلسلہ ہمیشہ قائم رہ سکتا ہے… کتاب رشفتہ الصاوی من بحر فضائل النبی الہادی،طبع مصر ١٣٠٣ھ کے ص٥سطر ١٦میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار