17-نسل رسولؐ میں سے ہونے کی وجہ سے | تحریم السیدات | صفحہ 121 - Jamanshah
نثر (Prose)
علامہ حسین واعظ کاشفی لکھتے ہیں کہ تمام انبیاء کی اولاد ہمیشہ قابل تعظیم سمجھی جاتی رہی ہے اور اولاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سلسلہ میں سب سے زیادہ حقدار ہیں (روضہ الشہداء ص٤٠٤)