

Loading content...
کہ قیامت کے دن میرے سبب اور نسب کے علاوہ تمام سلسلے منقطع ہوجائیں گے، آپ نے یہ بھی فرمایا کہ میری اولاد قابل عزت ہے اور اس کی تعظیم کیا کرو اچھوں کی تعظیم مرضی معبود کیلئے اور بروں کی تعظیم میری خاطر سے (اسعاف الراغبین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار