

Loading content...
شبیر احمد عثمانی اور شیخ الہند کی عبارت میں جو راہ پر چلنے کا حوالہ دیا گیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ جو لوگ اپنے آبائو اجداد کی راہ پر چلیں گے وہی آخرت میں کامیاب وکامگار ہوں گے اور جو ان کی راہ کو چھوڑیں گے وہ خائب وخاسر رہیں گے اس سے یہ بات کھل جاتی ہے کہ جو سید بارہ اماموں کی راہ پر نہیں چلتا اور ان کے مذہب ومسلک پر قائم نہیں ہے وہ اس الحاق نسلی سے فائدہ نہ اٹھا سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار