

Loading content...
بہر حال یہ واضح ہو جانے کے بعد کہ اولاد علی علیہ الصلوات والسلام وجناب سیدہ صلواة اللہ علیہا اولاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور یہ مسلم ہونے کے بعد کہ شیخ کی اولاد کو شیخ، برہمن کی اولاد کو برہمن کہا جانا قدیم الایام سے چلا آتا ہے اولاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سید کہنے میں قطعاً کوئی قباحت نہیں قرار دی جا سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار