

Loading content...
اس سے بھی باخبر رہنا چاہیے کہ ہمارے نزدیک وہ اولاد علی علیہ الصلوات والسلام جو بطن خاتون جنت سے نہیں ہیں وہ سید شرفی ہیں کیونکہ شرافت نوریہ اور وجودیہ میں حضرت علی علیہ الصلوات والسلام حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برابر کے شریک وسہیم ہیں (مطالب السئول)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار