

Loading content...
غالباً اسی کی طرف آیہ مباہلہ اشارہ کر رہی ہے جس میں حضرات حسنین علیہما الصلوات والسلام کو فرزندانِ رسول بتایا گیا ہے اس حدیث سے مخالفوں کا یہ کہنا مند فع ہوگیا کہ خاتون جنت اور علی علیہ الصلوات والسلام کی اولاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد کیونکر ہو سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار