

Loading content...
یہ سچ ہے کہ نسلوں کا سلسلہ اولاد نرینہ سے قائم ہوتا ہے لیکن اس امتیازی خصوصیت کو کیا کیا جائے کہ خداوند عالم نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسل کے سلسلہ کو خاتون جنت وحضرت علی علیہما الصلوات والسلام کے ذریعے سے قائم کیا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار