

Loading content...
اس حدیث سے ظاہر ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت علیؐ الحکیم علیہ الصلوات والسلام کے نقطۂ وجود کی بنیاد حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے ہزاروں اور بروایت دیگر لاتعداد سال پہلے پڑی تھی اور انبیاء و مرسلین علیہم السلام کے دنیا میں آنے کے بعد ان کا ظہور ظاہری ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار