

Loading content...
اب حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کے بعد جو کہ آپ نے جملہ سادات کیلئے ایک قانون بنا دیا ہے کوئی ناعاقبت اندیش اور گستاخ رسول ہی اس فرمان یا قانون کو توڑے گا اور یہی فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسین علیہ الصلوات والسلام نے مروان کے آگے دہرایا تھا (جس کا ذکر پہلی روایت میں ہوچکا ہے)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار