

Loading content...
ہر ذی شعور اسلامی تاریخ دان کو یہ واقعہ ازبریاد ہے کہ جناب سیدة نساء العالمین خاتون جنت صلوات اللہ علیہا کے عرب کے نامور خاندانوں سے رشتے آنے لگے تو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سختی سے سب لوگوں کو منع فرمایا اور کہا کہ میری لخت جگر کا فیصلہ خود پاک پروردگار فرمائے گا اور جب یہ روحانی واقعہ ہو چکا کہ جناب سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا اور امیر المومنین علی بن ابی طالبعلیہ الصلوات والسلام رشتہ ازدواج میں منسلک اللہ کے حکم سے ہوگئے تو سادات کے جد امجد پاک سرور کونین رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار