

Loading content...
جیسا کہ دربار یزید میں ایک شامی نے ملعون شام سے کہا تھا کہ ایک بچی بطور کنیز مجھے دے دو تو معظمہ کائنات صلوات اللہ علیہا نے فرمایا اے یزید تو ایسا نہیں کر سکتا جب تک تو واضح کفر کا اعلان نہ کرے یعنی جو شخص اولاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غلام یا کنیز قرار د ے گا یقینا کافر ہوگا، اس بات سے یزید ملعون بھی انکار نہ کر سکا احیاء العلوم وکشف الاضمہ میں اسما بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار