

Loading content...
علمائے اعلام کا یہ فتویٰ ہے کہ سیدہ کا غیر سید سے نکاح قطعاً ناروا اصلاً ناجائز ہے اور مذضیاً باطل اور حرام ہے اور اس فعل کا ارتکاب خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نعوذ باللہ گالی دینے کہ مترادف ہے …(ناموس سادات صفحہ نمبر٨)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار