

Loading content...
صدقہ سادات پر حرام اس لئے کیا گیا تھا کہ اس کے کھانے سے محرم علیہ پر غلط آثار مرتب ہوں گے، اور اللہ کے حرام وحلال کردہ چیزوں کے کچھ اسباب ومقاصد ہیں ہر حلال میں ایک مفاد ہے اور ہر حرام میں ایک ضرر… ظاہراً سادانی وہ صدقہ کھا بھی لے تو مضرات سے کوئی مانع نہ ہوگا صدقہ میں صدقیت ہر حال میں قائم رہے گی لہٰذا یہ تاویل غلط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار