

Loading content...
اس کے جواز میں کہنے والوں نے کہا کہ جب صدقہ کسی کو مل جاتا ہے تو اس کی ملکیت ہوجاتا ہے اس کی صدقے والی حیثیت ختم ہو جاتی ہے اس کا جواب یہ ہے کہ یہ تاویل علیل کافی نہیں علت حرمت صدقہ اس سے ختم نہیں ہو سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار