

Loading content...
سید مرتضیٰ علم الہدی اعلی اللہ مقامہ اور حضرت شیخ جنید رحمة اللہ علیہ نے اس عقد کی حرمت پر بہترین دلیل دی ہے فرماتے ہیں سادانی پر نصوص متواترہ سے صدقہ حرام ہے جب وہ غیر سید کے حبالہ عقد میں آجائے گی تو اس کا نان ونفقہ شوہر پر واجب ہوگا حالانکہ اس پر صدقہ شرعاً حلال ہوگا، صاف ظاہر ہے کہ وہ اپنی زوجہ کی مونت صدقہ سے کرے گا جو اس عورت پر حرام ہوگا گویا اللہ کے حرام کردہ صدقہ کو اس نے عورت پر حلال کردیا اس طرح یہ باعث تغیر احکام اِلٰہیہ ہوگا جو یقینا جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار