

Loading content...
صدقہ سادات پر حرام ہے تو اس میں بھی عظمت سادات کو ملحوظ رکھا گیا ہے اگر خمس غیر سادات پر حرام ہے تو اس میں بھی عظمت سادات کو ملحوظ رکھا گیا ہے لہٰذا فاضل بحیثیت فاضل کے قابل قبول ہے ورنہ نہیں اور شوہر ہمیشہ فاضل ہی ہوتاہے لہٰذا مفضول کو فاضل پر برتری دینا جائز نہیں ہے اس لئے غیر سید کا سادانی کو عقد میں لانا حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار