

Loading content...
اب کوئی شخص کہہ سکتا ہے کہ صدقات وزکواة وغیرہ سادات پر حرام ہے جس طرح غیر سید پر خمس حرام ہے، لہٰذا عقد بھی دونوں طرف سے حرام ہونا چاہیے جواباً عرض کروں گا کہ احکام خمس وصدقات میںد ونوں طرف سے احترام سادات ہی کو ملحوظ رکھا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار