

Loading content...
جن علماء سونے اس عقد کو جائز قرار دیا ہے انہی نے کتب مسائل میں باب خمس میں لکھا ہے کہ اگر کسی سادانی کا شوہر غیر سید ہو اور اس مستور کو سہم سادات میں سے کچھ دیا جائے تو اس کا غیر سید شوہر سہم سادات (مال) کو ہاتھ نہیں لگا سکتا، اس پر تصرف حرام ہے، اب خود سوچئے کہ امتی سادات کے مال کو تو ہاتھ نہیں لگا سکتا خود سادانی کی عزت سے کھیل سکتا ہے یہ کیسی منطق ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار