

Loading content...
فرمایا کیونکہ ہماری زوجہ کو حقیقت معلوم نہیں تھی اس لئے انہوں نے بہت اصرار کیا اور میں تدبیر کار سے عاجز آگیا کہ اب کیا کروں اور پھر میں نے اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ یہ دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے، غیر سے اس کا عقد جائز نہیں لہٰذا میری اس دختر کو دنیا سے اٹھا لے، پھر خالق نے میری دعا مستجاب فرمائی اور میری دختر صلوات اللہ علیہا فوت ہوگئیں لیکن مجھے آج بھی یہ افسوس ہے کہ میں اپنی دختر کو زندگی بھر نہیں بتا سکا کہ تم نبی زادی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار