

Loading content...
میری زوجہ نے اس عقد پر بہت اصرار کیا اور میں اس کے جواب میں خاموش رہا اور یہ جرأت نہ کر سکا کہ انہیں اپنے نسب سے آگاہ کر سکوں اور انہیں بتائوں کہ میری دختر اولاد پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہے اور اس کا کفو اور ہمسر کوئی غیر نہیں ہو سکتا (جلد ٢ ص ٢٣)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار