

Loading content...
اپنا نسب چھپا کر کوفہ میں سقائی کا پیشہ اختیار کیا، کرائے کا اونٹ لے کر اس پر پانی کی مشکیں بھر کر لا تے تھے اور اس کی اجرت سے گزر بسر کرتے تھے اور اسی عالم میں عقد فرمایا اور اپنی زوجہ اطہر کو بھی نہ بتایا کہ وہ کون ہیںا ورسسرال والوں سے بھی نسب مخفی رکھا، وہاں سے ان کی دختر ہوئیں جب وہ حد بلوغت کو پہنچیں تو سسرال والوں نے خواہش عقد کی اور ان کی زوجہ کو اپنا وکیل بنایا اس واقعہ کو کتب میں خود انہیں کی زبانی اس طرح بیان کیا گیا ہے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار