

Loading content...
جناب زید بن امام زین العابدین علیہما الصلوات والسلام کے ایک صاحبزادے تھے جن کا نام تھا جناب عیسیٰ بن زید علیہما الصلوات والسلام …جناب زید شہید علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد حسنی سادات کا خروج ہے، اس میں جناب عبداللہ بن حسن علیہما الصلوات والسلام کے فرزندان جناب محمد وابراہیم علیہما الصلوات والسلام شہید ہوئے، جب انہیں شہید کیا گیا تو جناب عیسیٰ بن زید شہید علیہ الصلوات والسلام بھی وہاں موجود تھے،ان کی شہادت کے بعد یہ روپوش ہوگئے اور گمنامی کی زندگی گزارنا شروع کردی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار