

Loading content...
دیکھئے ان مستورات کے بارے میں نہ تو کسی شخص نے یہ اعترا ض کیا ہے کہ ان کے عقد کیوں نہیں ہوئے، اگر سادات کے رشتے نہ تھے غیر سادات میں رشتوں کی کیا کمی تھی امام کے ماننے والے غیر سادات موجود تھے مگر امام نے ان کو رشتہ دینے کا تصور ہی نہ کیا اور نہ ہی کسی نے فقہ کی موشگافیاں کی ہیں، سبھی جانتے تھے کہ جب کفو موجود ہی نہیں تو غیر سے عقد کیسا؟ تو امام علیہ الصلوات والسلام کے فعل پر کیسے تنقید کی جا سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار