

Loading content...
مگر علم انساب وتاریخ کی کتب شاہد ہیں کہ امام رضا علیہ الصلوات والسلام نے سادات میں کفو نہ ہونے کی وجہ سے اپنی اکیس یا بروایت دیگر اٹھارہ ہمشیرگان کا کہیں عقد نہ کیا حتیٰ کہ معصومہ قم حضرت سیدہ ف ا ط م ہ بنت موسیٰ علیہا السلام بھی سولہ سال کی عمر میں کنواری وفات پاگئیں مگر خاندانی عظمت و جاہت پر حرف نہ آنے دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار