

Loading content...
نیز اسی طرح وصیت میں وارد ہے کہ میرے فرزند امام علی الرضا بن موسیٰ کاظم علیہما الصلوات والسلام اپنی قوم کے رشتوں سے بخوبی واقف ہیں اگر وہ چاہیں تو حسب منشاء اپنی بہنوں کا عقد کر سکتے ہیں اور اگر ترک کرنا چاہیں تو ترک کر سکتے ہیں میں نے اپنی بیٹیوں کو بھی یہ وصیت کردی ہے… (بحار جلد ٤٨ص٢٨٠)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار