

Loading content...
بلکہ امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کی اپنی اولاد کے نام لکھی گئی وصیت میں یہ آیا ہے کہ میرے بعد میری کسی بچی کا عقد میرے وصی امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کی اجازت اور ان کے امر کے بغیر نہ کیا جائے اگر میری وصیت کی کوئی مخالفت کرے گا تو ملعون ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار