

Loading content...
یہ بات تو پاک گھر کی بیٹیوں کا دستور تھا کہ غیر سے عقد جائز نہ سمجھتی تھیں اسی لئے امام محمد تقی علیہ الصلوات والسلام نے مدینے کے دس دیہات ان مستورات کے نام وقف کروادئیے تھے کہ جن مستورات نے عقد نہیں فرمایا تھا، ان مستورات میں ان کی اپنی دختران اور ان کی ہمشیرگان اور دیگر مستورات سادات صلوات اللہ علیہن تھیں اور ان دیہات کی آمدنی مدینے سے لے کر قم پہنچائی جاتی تھی کیونکہ کچھ مستورات صلوات اللہ علیہم قم میں قیام پذیر تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار