

Loading content...
ایک شخص اشعث بن قیس (جو غیر سید تھا) نے حضرت علی علیہ الصلوات والسلام سے جناب پاک مخدومہ معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا رشتہ طلب کیا تو انہوں نے غضبناک ہوکر فرمایا کہ دور ہو جا، اگر تونے پھر اس بات کا اعادہ کیا تو میں تجھ سے سخت برا پیش آئوں گا، یہی اشعث بن قیس بعد میںا ولاد علی علیہ الصلوات والسلام کا سخت دشمن بنا اور ظلم و ستم توڑے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار