

Loading content...
نیز یہ بات مروان بھی جانتا تھا کہ نہ ماضی میں بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام سے ان کی رشتہ داری ہوئی تھی اور نہ ہو سکتی تھی ورنہ وہ کہہ دیتا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو خلیفہ عثمان جو اموی تھا اس کے ساتھ ناطہ جوڑا تھاآپ یہ کیوں فرما رہے ہیں کیونکہ ایسا نہیں تھا اس لئے وہ نہ کہہ سکا اور وہ یہ بھی جانتا تھا کہ پہلے یہ بات نہیں ہوئی ہے اور نہ پھر ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار