

Loading content...
یہ روایت تھوڑے تھوڑے الفاظ کے اختلاف کے ساتھ سینکڑوں کتب میں موجود ہے اور اس روایت سے ثابت ہے کہ سادانیوں کا عقد غیر سادات سے جائز ہی نہیں ہے اور اس قانون پر بعد والے جملہ بنی ہاشم نے بھی عمل کرتے ہوئے اس عقد کو جائز قرار نہیں دیا جو شخص بھی اس قانون کو توڑتا ہے وہ دین آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام سے بے بہرہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار