

Loading content...
یہ فرمان ہی سادات کیلئے قانون رہا ہے کہ سادانیاں ہمیشہ سادات کیلئے مخصوص رہی ہیںا ور سادات ہی سادانیوں کیلئے مخصوص رہے ہیں جب امام حسین علیہ الصلوات والسلام نے یہ قانون ہمیں عطا فرمایا ہے تو اسے توڑنا کبھی بھی جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار